تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 20 of 736

تحدیث نعمت — Page 20

یہ بھی معلوم ہوا کہ خاکسار عر بی آنرز میں بھی پاس ہوگیا ہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے عربی میں یو نیورسٹی بھر میں اول رہا ہے۔یہ عجب اتفاق ہے کہ جب میٹر کولیشن کا نتیجہ نکا تو مجھے نتیجہ کی اطلاع میرے ایک دوست نے دی جن کا + نام غلام قادر تھا۔والد صاحب تو امتحان کے لئے اس سال میرا نام بھی بھیجنے میں مقامل تھے۔لیکن اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل اور اپنی قدرت سے کامیابی بخشی۔اول درجہ بھی عطافرمایا اور اپنے سکول میں اول رہنے کا اعزاز بھی۔ایف اے کے دو سالوں میں پانی آزمائشی امتحان ہوئے۔دو میں تو میں آنکھوں کی تکلیف کی وجہ شامل ہی نہ ہو سکا۔ایک میں ریاضی میں فیل ہو گیا، ایک میں سائنس میں فیل ہو گیا اور تیرے میں ان دونوں میں فیل ہو گیا۔یونیورسٹی کے امتحان کی تیاری کیلئے مجھے اتنا تھوڑا وقت میسر آیا کہ میں نے یہ یا منی ، اس ٹیمیں میں بعض حصوں کی تیاری کی کوشش بھی نہ کی۔پھر بھی اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل وکرم سے دوسرے درجے میں اچھے نمبروں سے کامیابی عطا فرمائی۔ایف اے کے امتحان کے نتیجے کی اطلاع میرے ایک دوست نے دی جن کا نام فضل کریم تھا۔جس میں یہ اشارہ بھی تھاکہ امتحان کیلئے تیاری کا حال تو تم جانتے ہو لیکن ہم نے اپنے فضل و کرم سے تمہیں کامیابی عطا فرمائی ہے۔بی اے کے امتحان کے نتیجے کی اطلاعے شیخ مبارک اسمعیل صاحب نے دی۔جن کے نام میں مبارکبادی اور آئیندہ کی ترقیات کے متعلق دعاؤں کی قبولیت کی طرف اشارہ تھا۔واللہ اعلم بالصواب عصر کے بعد حضرت خلیفہ المیہ نے صحن میں رونق افروزہ تھے۔باہر سے ایندھن کی لکڑی ڈیوڑھتی نیک پہنچائی گئی۔ایک دو نوجوان شاگردوں نے لکڑی کو ڈیوڑھی سے اٹھا کر باورچی خانے میں لانا شروع کیا باورچی خانہ صحن کے دوسری طرف تھا۔میں بھی ان شاگردوں میں شامل ہو گیا۔ایک دو لکڑیاں اٹھائے با در چی خانے کی طرف جاہ نا تھا کہ حضور کی نگاہ پڑگئی فرمایا۔میاں یہ تمہارا کام نہیں تم چھوڑ دو۔“ ایک روز مغرب کی نمانہ میں تھے کہ حضور کے بچوں میں سے ایک آکر گودمیں میٹھ گیا۔جب حضور نمانہ سے فارغ ہوئے اور بچے کی طرف شفقت سے متوجہ ہوئے تو بچے نے جوش کے ساتھ رونا شروع کر دیا۔اور ساتھ ہی اپنے تمھنے سے ہاتھ کو زور سے حضور کے رخار پر مارنا شروع کیا۔حضور سنتے بھی جانتے تھے اور کچے کی تسکین کی کوشش بھی کرتے جاتے تھے۔بچے کی طبیعت دیر کے بعد نعلی لیکن حضور کی شفقت میں فرق نہ یا ایک روز مجلس میں حضور نے ذکر فرمایا کہ ہمیں پیاس کی تکلیف رہتی ہے۔حضور خود اعلیٰ درجے کے طبیب تھے اور حضور کے مشیروں میں ڈاکٹروں اور اطباء کی کمی نہ تھی۔خاکسارہ ایک نادان نو عمر تھا۔و فورا خواص میں سادگی سے عرض کر دیا کہ اگر حضور چائے میں الائچی اور دار چینی استعمال فرمائیں تو