تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 215 of 736

تحدیث نعمت — Page 215

۲۱۵ جمال وحسن قرآں نور جان ہر مسلمان ہے قمر ہے چاند اوروں کا ہمارا چاند قرآں ہے پڑھے۔لازم ہے کہ جماعت احمدیہ کے مکمل مضبوط اور نظم کا بھی اثر منتظمین جلسہ اور علمائے کرام پر ہوا ہو۔جس کے نتیجے میں کوئی نا گوارہ بات معرض ظہور میں نہ آئی۔پہلی رات کا معائنہ مکمل کرنے کے بعد حضور نے انتظامات کے متعلق مشورہ کیا اور مزید ہدایات جاری فرمائیں۔حضور نے فرمایا کہ بعض مقامات پہ انتظام کی مضبوطی کی ضرورت ہے جس کے لئے ارد گرد کے علاقے سے جماعتوں کے کچھ افراد کو بلانا ہوگا اور حضور نے مشورہ طلب کیا کہ کون مستعد قابل اعتماد صاحب رضو خرم و احتیاط نوجوان میسر آسکتا ہے جو حضور کا ارشاد جیسے اسے سمجھا دیا جائے جماعتوں تک پہنچاؤ دو تین نام محصولہ کی خدمت میں پیش گئے۔لیکن حضور مطمئن معلوم نہ ہوئے۔میں نے چودھری بشیر احمد صاحب کا نام پیش کیا فرمایا وہ ٹھیک ہیں۔رات کے تین بجے کا وقت تھا چودھری بشیر احمد صاحب کو طلب فرمایا اور تفصیلی ہدایات دیں چار بجے کے قریب پچودھری صاحب دارد لامان سے گھوڑے پر نکلے اور جوا موران کو تفویض کئے گئے تھے سیکی انجام دہی کے بعد ایک گھنٹہ قبل دو پر واپس پہنچے کہ حضور کی خدمت میں رپورٹ پیش کردی۔اس عرصے میں وہ کھورہ پر سے نہیں اترے۔موضع بھنگوں یعنی تنہاں میں گھوڑے پر بیٹھے بیٹھے ی ناشتہ کر لیا۔نجراء الله جلب ختم ہونے کے دوسرے دن میں اپنے طلباء کے قافلے کے ساتھ لاہور روانہ ہوگیا۔قادیان سے بٹالہ تک کا سفر ہم تم پر ہوا۔ایک کم کم راستے میں الٹ گئی ایک نوجوان کے بازو کو چوٹ آئی بٹائے سے لاہورہ تک اس کے لئے لیٹنے کاسامان کر دیا گیا۔جنگ کے اختتام کے ایک سال بعد پہلی عالمی جنگ ختم ہونے کے ایک سال بعد میرے عزیز دوت آسکر بر نظر کی خیریت کی خبر آسکر برنالہ کے یہ خیریت ہونے کی خبر ملی ان کا آخری خط مجھے اگست شدہ میں برسلز سے لکھا ہو املا تھا کہ وہ اپنی رجمنٹ میں شامل ہونے کے لئے بعد مینی جار ہے ہیں۔جنگ (41 کے دوران مجھے ان کے متعلق بہت تشویش رہی اور میں ان کی حفاظت اور سلامتی کے لئے دعا کرتا رہا۔ان کے خط سے معلوم ہوا کہ ان کے والدین فوت ہو چکے ہیں۔مال و جاہ وحشم سب ختم ہو چکے ہیں۔وہ جنگ میں دو تین بار رضی ہوئے ایک گھٹنہ ٹوٹ جانے کی وجہ سے ایک ٹانگ ایک اپنے چھوٹی ہو گی لیکن سچلنے پھرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں جنگ میں بڑی بہادری سے لڑے اور مشکلات و مصائب کا مقابلہ بڑی جوانمردی سے کیا نائٹ آف ہو مین زائرین کا رتبہ اور آئرین گراس کا اعزانہ ملا۔