تذکرہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 725 of 1089

تذکرہ — Page 725

۱۶۔اَللّٰہُ خَیْرٌ وَّ اَ۔بْقٰی۔۱۷۔خوشیاں منائیں گے۔۱۸۔بَعْدَ سَنَۃٍ وَّاحِدَۃٍ۔۱۹۔صَلٰوتُکَ خَیْرٌ وَّ اَ بْقٰی۱؎۔۲۰۔اِنَّ صَلٰوتَکَ سَکَنٌ لَّھُمْ۔۲۱۔دَخَلْتُمُ الْـجَنَّۃَ وَمَا عَلِمْتُمْ مَا الْـجَنَّۃُ ذَالِکَ الْیَوْمُ الْاٰخِرُ۔‘‘۲؎ ( بدر جلد۶ نمبر ۵۱ مورخہ ۱۹؍ دسمبر۱۹۰۷ء صفحہ ۴ ،۵۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۴۶ مورخہ ۲۴؍ دسمبر۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۱۱؍ دسمبر۱۹۰۷ء ’’ بخرام کہ وقت تو نزدیک رسید۔‘‘۳؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۲۰) ۱۵؍ دسمبر۱۹۰۷ء ’’ خوشیاں منائیں گے۔بَعْدَ سَنَۃٍ وَّاحِدَۃٍ۔ستائیس کو ایک واقعہ ہمارے متعلق۔صَلٰوتُکَ خَیْرٌوَّاَبْقٰی۔‘‘ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۲۰) ۲۰؍ دسمبر۱۹۰۷ء (الف) ’’ آج ہماری بخت بیداری۔اِنَّ شَانِئَکَ ھُوَالْاَ بْتَرُ۴؎۔خدا نے اُسے لیا۔وَ اللہ! وَ اللہ خدا نے سیدھا کیا اَوَ لَّا۔‘‘۵؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۲۰) (ب) ’’وقت رسید۔‘‘۶؎ ( بدر جلد۶ نمبر ۵۲مورخہ ۲۶؍ دسمبر۱۹۰۷ء صفحہ۴۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۴۶ مورخہ ۲۴؍ دسمبر۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۱ (ترجمہ از مرتّب) ۱۶۔اللہ تعالیٰ بہتر ہے اور باقی رہنے والا ہے۔۱۸۔ایک سال کے بعد۔۱۹۔تیری عبادت بہتر اور باقی رہنے والی ہے۔۲ (ترجمہ) ۲۰۔تیری دعا اُن کے لئے آرام کا موجب ہے۔۲۱۔تم داخل ہوگے بہشت میں اور تم جانتے ہو کہ کیا چیز ہے بہشت، یہ آخری دن ہے۔(بدر مورخہ ۱۹؍ دسمبر۱۹۰۷ء صفحہ ۴ ،۵) ۳ (ترجمہ از مرتّب) خوشی و خرمی سے چل کہ تیرا وقت قریب آگیا۔۴ (ترجمہ) تحقیق تیرا دشمن جو ہے وہی اَبتر ہے۔(بدر مورخہ ۲۶؍ دسمبر۱۹۰۷ء صفحہ۴) ۵ (نوٹ از ناشر) بدر مورخہ ۲۶؍ دسمبر۱۹۰۷ء صفحہ۴ اور الحکم مورخہ ۲۴؍ دسمبر۱۹۰۷ء صفحہ ۴ میں اس الہام کے الفاظ یوں درج ہیں۔’’وَ اللہ! وَ اللہ! سِدّھا ہو یا اَوَ لَّا۔‘‘ (یہ پنجابی فقرہ ہے جس کا مطلب یہ ہےکہ کج طبع آدمی درست ہوگیاہے۔) ۶ (ترجمہ) وقت آگیا۔(بدر مورخہ ۲۶؍ دسمبر ۱۹۰۷ء صفحہ ۴)