تذکرہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 689 of 1089

تذکرہ — Page 689

(ب) ’’ ۱۔ایک اور قیامت برپا ہوئی۔۲۔وَاللّٰہِ اِنِّیْ غَالِبٌ وَ سَیَظْھَرُ شَوْکَتِیْ۔۳۔وَکُلٌّ ھَالِکٌ اِلَّا مَنْ قَعَدَ فِیْ سَفِیْنَتِیْ۔‘‘۱؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۵۸، ۵۷) ۳۰؍ اپریل۱۹۰۷ء ’’ سَلَامٌ عَلَیْکَ۔‘‘۲؎ (بدر جلد ۶ نمبر۱۵ مورخہ۲ ؍ مئی۱۹۰۷ء صفحہ ۱۔الحکم جلد ۱۱ نمبر۱۵مورخہ ۳۰ ؍ اپریل۱۹۰۷ء صفحہ۴) یکم مئی۱۹۰۷ء (الف) ’’۱۔پوری ہوگئی۔۲۔فَلْیَدْعُ زَبَانِیَۃَ۳؎۔۳۔اے بسا خانۂ دشمن کہ تو و یراں کردی۔۴۔اے بسا خانۂ دشمن کہ تو و یراں کردی۔‘‘۴؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۳۵، ۳۶) (ب) ’’۔یَـاْ تِیْکَ تَـحَآئِفُ کَثِیْرَۃٌ۔‘‘ ۵؎ (کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام صفحہ ۳۵ بدر جلد۶ نمبر ۲۰ مورخہ ۱۶؍مئی ۱۹۰۷ء صفحہ ۴۔الحکم جلد ۱۱ نمبر ۱۵ مورخہ ۳۰؍اپریل ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) (ج) ’’وَ اِنْ شَکَرْتُمْ لَاَزِیْدَ نَّکُمْ۔‘‘۶؎ (بدر جلد ۶ نمبر۱۸ مورخہ۲ ؍ مئی۱۹۰۷ء صفحہ ۱۔الحکم جلد ۱۱ نمبر۱۵مورخہ ۳۰ ؍ اپریل۱۹۰۷ء صفحہ۴) ۱ (ترجمہ) ۲۔بخدا میں غالب ہوں اور عنقریب میری شوکت ظاہر ہوجائے گی۔۳۔اور ہر ایک مرے گا مگر وہی (بچے گا) جو میری کشتی میں بیٹھ گیا۔(بدر مورخہ ۱۱؍اپریل ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۲ (ترجمہ از ناشر) تجھ پر سلامتی ہو۔۳ (نوٹ از ناشر) بدر مورخہ ۲؍ مئی ۱۹۰۷ء صفحہ ۱ اور الحکم مورخہ ۳۰؍اپریل ۱۹۰۷ء صفحہ ۴ بھی یہ الہامات درج ہیں البتہ ’’ فَلْیَدْعُ زَ بَانِیَۃَ ‘‘ کی بجائے’’فَلْیَدْعُ الزَّ بَـانِیَۃَ ‘‘ کے الفاظ درج ہیں۔۴ (ترجمہ) ۲۔پس چاہیےکہ اپنے حمایتیوں کو بلالے تا پورا زور لگالیں۔۳۔تُو نے کئی دشمنوں کے گھر ویران کئے۔۴۔تُو نے کئی دشمنوں کے گھر ویران کئے۔(بدر مورخہ ۲؍مئی ۱۹۰۷ء صفحہ ۱) ۵ (ترجمہ) ۴۔تیرے پاس بہت سے تحفے آئیں گے۔(بدر مورخہ ۱۶؍مئی ۱۹۰۷ء صفحہ ۴) ۶ (ترجمہ ) اگر تم شکر کرو تو مَیں زیادہ دوں گا۔(بدر مورخہ ۲؍مئی ۱۹۰۷ء صفحہ ۱)