تذکرہ — Page 624
ترحم زِ خدا۔زلزلہ کا دھکا۔عَفَتِ الدِّیَـارُ مَـحَلُّھَا وَ مُقَامُھَا۔تَتْبَعُھَا اور خدا کی طرف سے رحم ہے۔زلزلہ کا دھکا جس سے ایک حصّہ عمارت کا مٹ جائے گا مستقل سکونت کی جگہ اور عارضی سکونت کی جگہ سب مِٹ الرَّادِفَۃُ۔پھر بہار آئی خدا کی بات پھر پوری ہوئی۔پھر بہار آئی تو آئے جائیں گی۔اُس کے بعد ایک اَور زلزلہ آئے گا۔بہار جب دوبارہ آئے گی تو پھر ایک اَور زلزلہ آئے گا۔پھر بہار جب بار سوم آئے گی تو اس وقت ثلج کے آنے کے دن۔رَبِّ اَخِّـرْ وَقْتَ ھٰذَا۔اَخَّرَہُ اللّٰہُ اِلٰی وَقْـتٍ اطمینان کے دن آجائیں گے اور اس وقت تک خدا کئی نشان ظاہر کرے گا۔اے خدا بزرگ زلزلہ کے ظہور میں کسی قدر تاخیر کردے۔خدا نمونۂ قیامت مُّسَمًّی۱؎۔تَـرٰی نَصْـرًا عَــــجِــیْــبًا۔وَ یَـخِرُّوْنَ عَلَی الْاَذْقَانِ۔کے زلزلہ کے ظہور میں ایک وقت ِ مقرر تک تاخیر کردے گا۔تب تو ایک عجیب مدد دیکھے گا اور تیرے مخالف ٹھوڑیوں پر گریں گے یہ کہتے ۱ حضرت مسیح موعود علیہ السلام تحریر فرماتے ہیں۔’’پہلے یہ وحیِ الٰہی ہوئی تھی کہ وہ زلزلہ جو نمونہ ٔ قیامت ہوگا بہت جلد آنے والا ہے اور اُس کے لئے یہ نشان دیا گیا تھا کہ پیر منظور محمد لُدھانوی کی بیوی محمدی بیگم کو لڑکا پیدا ہوگا اور وہ لڑکا اُس زلزلہ کے ظہور کے لئے ایک نشان ہوگااِس لئے اس کا نام بشیر الدّولہ ہوگا۔کیونکہ وہ ہماری ترقیء ِ سلسلہ کے لئے بشارت دے گا۔اِسی طرح اُس کا نام عالم کباب ہوگا۔کیونکہ اگر لوگ توبہ نہیں کریں گے تو بڑی بڑی آفتیں دُنیا میں آئیں گی۔ایسا ہی اس کا نام کلمۃ اللہ اور کلمۃ العزیز ہوگا۔کیونکہ وہ خدا کا کلمہ ہوگا جو وقت پر ظاہر ہوگااور اس کے لئے اَور نام بھی ہوں گے مگر بعد اس کے مَیں نے دعا کی کہ اُس زلزلہ نمونہ ٔ قیامت میں کچھ تاخیر ڈال دی جائے۔اس دعا کا اللہ تعالیٰ نے اس وحی میں خود ذکر فرمایا اور جواب بھی دیا ہے۔جیسا کہ وہ فرماتا ہے رَبِّ اَخِّرْ وَقْتَ ھٰذَا۔اَخَّرَہُ اللّٰہُ اِلٰی وَقْتٍ مُّسَمًّی۔یعنی خدا نے دعا قبول کرکے اس زلزلہ کو کسی اَور وقت پر ڈال دیا ہے اور یہ وحیِ الٰہی قریباً چار ماہ سے اخبار بدر اور الحکم میں چھپ کر شائع ہوچکی ہے اور چونکہ زلزلہ نمونہ ٔ قیامت آنے میں تاخیر ہوگئی اِس لئے ضرور تھا کہ لڑکا پیدا ہونے میں بھی تاخیر ہوتی۔لہٰذا پیر منظور محمد کے گھرمیں ۱۷؍ جولائی ۱۹۰۶ء میں بروز سہ شنبہ لڑکی پیدا ہوئی اور یہ دعا کی قبولیت کا ایک نشان ہے اور نیز وحیِ الٰہی کی سچائی کا ایک نشان ہے جو لڑکی پیدا ہونے سے قریباً چار ماہ پہلے شائع ہوچکی تھی۔مگر یہ ضرور ہوگا کہ کم درجہ کے زلزلے آتے رہیں گے اور ضرور ہے کہ زمین نمونہ ٔ قیامت زلزلہ سے رُکی رہے جب تک وہ موعود لڑکا پیدا ہو۔یاد رہے کہ یہ خدا تعالیٰ کی بڑی رحمت کی نشانی ہے کہ لڑکی پیدا کرکے آئندہ بَلا یعنی زلزلہ نمونہ ٔ قیامت کی نسبت تسلی دے دی کہ اس میں بموجب وعدہ اَخَّرَہُ اللّٰہُ اِلٰی وَقْتٍ مُّسَمًّی ابھی تاخیر ہے اور اگر لڑکا پیدا ہوجاتا تو ہر ایک زلزلہ