تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 44
موم دیعینی کوچ کا وقت آگیا ہے ہاں کوچ کا وقت آگیا ہے اور موت قریب) حضرت اماں جان نے گھبرا کر حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) سے کہا کہ اب قادیان واپس چلیں۔حضور نے فرمایا اب تو ہم اسی وقت جائیں گے جب خدا لے جائے گا۔اور آپ بدستور پیغام صلح کا مضران لکھنے میں مصروف رہے بلکہ پہلے سے بھی زیادہ شرعت اور توجہ کے ساتھ لکھنا شروع کر دیا یا آخر ۲۵ مٹی کی شام کو آپ نے اس مضمون کو قریبا مکمل کر کے کاتب کے سپرد کر دیا۔اے لے تاریخ احمدیت جلد سوم ۵۵۱