تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب

by Other Authors

Page 49 of 55

تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 49

۴۹ سوال: الہامی کتب کے مفہوم میں بگاڑ کیسے پیدا ہوتے ہیں ؟ سوال : خدا تعالیٰ نے انسان کی روحانی تربیت کے کیا سامان پیدا فرمائے ہیں ؟ جواب (1) الہامی کتب۔خدا کی ذات عمیق در عمیق اور نہاں در نہاں ہے۔وہ اپنے وجود کو ثابت کرنے اور انسان کی روحانی تربیت کے لئے کسی ایک کتاب پر کفایت نہیں کرنا بلکہ مختلف ملکوں میں سے بنی منتخب کر کے اپنا کلام نازل فرماتا ہے۔وہ گھلے خزانوں کا مالک ہے جو سورج سے مشرق و مغرب کو روشن کرتا اور بارش سے ہر ملک کو ضرورت کے مطابق سیراب کرتا ہے وہ انسان کے حق میں اتنا بخیل نہیں ہو سکتا کہ کسی ایک ملک قوم یا نہ بان تک محدود رہے۔حقیقت حال یہ ہے کہ الہامی کتابوں پر جب زمانہ گزرتا ہے تو لوگ نادانی اور ذاتی اعراض سے کتاب پر اپنی طرف سے حاشیے چڑھاتے ہیں۔جس سے ایک ہی مذہبی کتاب سے کئی مذہب جنم لے لیتے ہیں۔پہلے زمانے میں ذرائع آمد و رفت و رسل وسائل محدود ہونے کی وجہ سے قوموں کا آپس میں ربط کم ہونے کی وجہ سے یہ سمجھ لیا گیا کہ الہامی کتاب صرف اُنہیں کا نصیب ہے۔خدا کا صدر مقام ہمیشہ انہیں کے ملک میں رہا ہے۔مگر رب العالمین الہامی کتب کو اصلاح و تربیت کے لئے کل عالم کے لئے نازل فرمانا کہ ہا ہے۔دازم الهام و كلام النبي میشد و اصلاح کے لئے برگزیدہ بندوں سے کلام کا سلسلہ ہر ملک