تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب

by Other Authors

Page 46 of 55

تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 46

کہ وہ خدا کے مقدس اخلاق کی پیروی کرے جو سلامتی کا سرچشمہ ہے۔سوال - 1 " خدا تعالیٰ تمام عالموں کا رب ہے" الفاظ معالم اور رب کی تشریق کے پیکیجئے ؟ رب العالمین کی نشر یکے میں خدا کے اخلاق بیان کیجئے؟ الحمد لله رب العلمین کا ترجمہ اور تغیر کیجیئے۔جواب۔سورہ فاتحہ کی پہلی آیت کا مطلب ہے۔تمام کامل اور پاک صفات خدا سے خاص ہیں جو تمام عالموں کا رب ہے۔عالم کے مطالب بہت وسیع ہیں اس میں مختلف قومیں، مختلف زمانے اور مختلف ملک بھی شامل ہیں۔اور کرب کا مطلب پالنے والا ترقی کے مناسب حال سامان مہیا کرنے والا ہے۔رب العالمین کا مطلب ہے انسان کی جسمانی اور روحانی ترقی کے اسباب ہر قوم ہر زمانے اور ہر ملک کے لئے بہتا کرنے والا۔یہود اور عیسائی نبوت اور الہام کو اپنے خاندانوں تک محدود سمجھتے ہیں اسی طرح آہ یہ بھی خدا کی وحی اور الہام کو اپنے مذہب تک محمد سمجھتے ہیں۔جب کہ وہ کب ہی کیا جو صرف یہود عیسائیوں یا آریوں کا رب ہو۔رب تو وہ ہے جس نے ہر انسان کو جسمانی اور روحانی تربیت سے فیضیاب کیا۔قرآن شریف میں ہے۔وَإِن مِنْ أُمَّةٍ الأخلا فيهان زیر کہ کوئی ایسی قوم نہیں جس میں کوئی نبی یا رسول نہ بھیجا گیا ہو۔خدا کا فیض عام ہے۔وہ کسی قوم ملک یا نہ مانہ کے انسانوں کی حق تلفی نہیں کرتا۔وہ ایسے وسیع اخلاق کا مالک ہے کہ کسی قوم کو اپنے جھانی اور