تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب

by Other Authors

Page 7 of 55

تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 7

جیسا کہ میری توحید اور تفرید A ہ۔تو ہمارے پانی سے ہے۔و۔ہم نے تجھے دنیا کے لئے ایک عام رحمت بنا کر بھیجا ہے۔10 اے احمد تو میری مراد ہے اور میرے ساتھ ہے تیرا بھید میرا بھید ہے تیری شان عجیب ہے۔میں نے تجھے روشن کیا اور میں نے تجھے چنا۔وا۔وہ کریم ہے جو تیرے آگے آگے چلتا ہے۔۱۳ - خدا تجھے دشمنوں سے بچائے گا اور اس شخص پر حملہ کرے گا کہ جو ظلم کی راہ سے تیرے پر حملہ کرے گا۔(ص) سوال در نافرمانوں کو سزا دینے کے لئے خدا تعالی کی کیا پیش گوئی تذکرۃ الشہاز مین میں بیان کی گئی ہے ؟ جواب 4 " اس کا غضب زمین پر اتر آیا کیونکہ لوگوں نے معصیت پر کمر باندھی اور وہ حد سے گزر گئے۔بیماریاں ملک میں پھیلائی جائیں گی اور طرح طرح کے اسباب سے جانیں تلف کی جائیں گی۔یہ امر آسمان پر قرار پاچکا ہے۔یہ اُس خدا کا امر ہے ، جو غالب اور بزرگ ہے جو کچھ قوم پر نازل ہوا خدا اس کو نہیں بدلائے گا جب تک کہ وہ لوگ اپنے دلوں کی حالت نہ بل لا ئیں۔" (مت) سوال از صاحبزادہ عبداللطیف کہاں کے رہنے والے تھے حضور اقدس نے آپ کے تعارف کے لئے کیا الفاظ استعمال فرمائے ؟