تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب

by Other Authors

Page 6 of 55

تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 6

طرح ہوا کہ وہ قرآن پاک کے بین مطابق تھی۔۲ سوال : موعود مہدی وسیح کے لئے کون سے نشانات نمایاں طور پر کر پیش ہوئے ؟ جواب ، دار سورج اور چاند گرہن کا نشان جس کی خبر قرآن پاک اور گذشتہ نبیوں نے دی تھی۔۲، طاعون کا نشان جس کی خبر قرآن پاک میں موجود ہے اور گزشتہ نبیوں نے بھی دی تھی۔سوال ، الیسے الہامات لکھئے جن میں خدا تعالیٰ نے خاص تائی کا وعدہ فرمایا تھا ؟ جواب دربار میں اس شخص کی اہانت کروں گا جو تیری اہانت کے دیئے ہے۔میں اس شخص کی مدد کروں گا جو تیری مدد کرنا چاہتا ہے۔۔جن لوگوں نے فلم کیا ہے وہ عنقریب جہان میں گے کہ وہ کس طرف پھیرے جائیں گے۔-۴ تو میری درگاہ میں وجیہہ ہے میں نے اپنے لئے تجھے چن لیا۔-: جب تو کسی پر ناراض ہو تو میں اس پر ناراض ہوتا ہوں اور ہر ایک چیز جس سے تو پیار کرتا ہے میں بھی اُس سے پیار کرتا ہوں۔-4 خدا اپنے عرش سے تیری تعریف کرتا ہے۔۔۔۔۔اور تیری طرف چلا آتا ہے۔تو مجھ سے اس مرتبہ پر ہے جس کو دنیا نہیں جانتی۔تو مجھ سے ایسا ہے