تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب

by Other Authors

Page 37 of 55

تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 37

اور دیکھو البیا نہ ہوکہ تم کوئی دوسری راہ اختیار کر وحسن ایمان اور عقیدہ پر میں مول چاہیے کہ وہی تمہارا ایمان اور عقیدہ ہوں (ص) سوال در شکاری کی دھمکی پر آپ نے کیا آیت تلاوت فرمائی ؟ جواب : رَبَّنَا لا تزغ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الوهاب اسے ہمارے خدا ہمارے دل کو لغزش سے بچا اور اعد اس کے تو تونے ہدایت دی ہیں پھیلنے سے محفوظ ر کھ اور اپنے پاس سے نہیں رحمت عنایت کر کیونکہ سر ایک رحمت کو توسی بخشتا ہے۔سوال نگاری کے وقت آپ نے کون سی آیت پڑھی ؟ جواب ، اَنتَ وَلِي في الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَالْحِقْنِي بِالصَّالحين اے میرے خدا تو دنیا اور آخرت میں میرا متولی ہے۔مجھے اسلام پر وفات دے اور نیک بندوں کے ساتھ ملا دے۔سوال ، حضرت صاحبزادہ صاحب کے کچھ الہام لکھئے۔جواب : اِذْهَبُ إِلى فِرعَونَ إِلَى مَعَكَ أَسْمَعُ وَأَرَى وَانتَ محمد معتبر معطر - آسمان شور کر رہا ہے اور زمین اس شخص کی طرح کانپ رہی ہے جو تپ مرزہ میں گرفتار ہو دنیا اس کو نہیں مانتی یہ امر ہونے والا ہے۔اس راہ میں اپنا سرے دے اور دریغ نہ کر خدا نے کابل کی زمین کی بھلائی کے لئے یہی چاہا ہے (ص )