تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 36
سوال دکن مخلص دوستوں کی مالی قربانی کا حضور نے خاص طور پر ذکر فرمایا ؟ جواب، محترم سیٹھ عبد الرحمن صاحب تاجر مداس (م) محترم نواب محمد علی خاں صاحب آف مالیر کومله (ص) فرمائی ؛ سوال در کن خاص امور کی انجام دہی کے لئے حضور نے مالی امداد کی اپیل جواب در سنگر خانه، ریویو آف ریلیجنز ، مدرسه قادیان (ص) سوال : تذکرۃ الشہاد زمین کب لکھی گئی۔جواب ۰، ۱۲۰ اکتوبر ۰۳ ۱۹ در سوال براس کے بعد ۳۸ صفحات عربی کے ہیں جن میں علامات المقربین شامل ہیں اور پھر حضرت میاں احمد نور کا بلی صاحب کے بتائے ہوئے حالات ہیں ؟ سوال ، حضرت صاحبزادہ صاحب کا جنازہ کس طرح پڑھا گیا ؟ جواب : چالیس دن تک لاش پتھروں میں پڑی رہی پھر چند دوستوں نے مل کہ پتھروں سے نکالا۔قبرستان لے گئے اور جنازہ پڑھ کر دفن کر دیا۔کلاش میں سے کستوری کی خوشبو آرہی تھی۔(ص) سوال حضرت صاحبزادہ نے کیا وصیت فرمائی ؟ جواب ، خدا تعالیٰ نے ان کو شہادت کی خبر دے دی شخصی گرفتاری کے دن اپنے ہاتھوں کو مخاطب کر کے فرمایا : اے میرے ہاتھو کیا تم ہتھکڑیوں کو برداشت کر لو گے۔گھر والوں نے پوچھا کہ آپ کے منہ سے یہ کیا بات نکلی فرمایا نماز عصر کے بعد نہیں معلوم ہو گا۔اس موقع پر نصیحت فرمائی۔" میں جاتا ہوں