تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 30
رد میں آپ نے دو ٹوک فیصلہ فرمایا۔آپ کے الفاظ لکھئے ؟ جواب ، یاد رکھو کہ کوئی آسمان نہیں اترے گا سب مخالف جو اب زندہ ہو جو ہیں وہ تمام مریں گے اور کوئی ان میں سے علی بن مریم کو آسمان سے اتر تے نہیں دیکھے گا۔اور پھر ان کی اولا د جو ہاتی رہے گی وہ بھی مرے گی اور ان میں سے بھی کوئی آدمی عیسی بن مریمہ کو آسمان سے اتر تے نہیں دیکھے گی۔تب خدا اُن کے دلوں میں گھبراہٹ ڈالے گا کہ زمانہ صلیب کے تعلیہ کا بھی وقت گزر گیا اور دنیا در رنگ میں آگئی مگر مریم کا بیٹا عیسی اب تک آسمان سے نہ دوسر مگر ا تراتب دانش مند یک دفعہ اس عقیدہ سے بیزار ہو جائیں گے اور ابھی تیسری صدی آج کے دن سے پوری نہیں ہوگی کہ عیسی کے انتظار کرنے والے کیا مسلمان اور کیا عیسائی سخت نومید اور بدن ہو کر اس جھوٹے عقیدہ کو چھوڑیں گے اور دنیا میں ایک ہی مذہب ہوگا اور ایک ہی پیشوا میں تو ایک تخم ریزی کرنے آیا ہوں سوی کے ہاتھ سے وہ تخم بویا گیا اور اب وہ بڑھے گا اور پھوٹے گا اور کوئی نہیں جو اس کو روک سکے۔( ص ) سوال : آریوں یعنی سهند و دریا نندی مذہب والوں کے لئے حضوراقدس نے کیا پیش گوئی فرمائی۔جواب مہ وہ روحانیت سے عاری ہیں اور کوئی مذہب بغیر روحانیت کے نہیں چل سکتا مستقبل قریب میں ختم ہو جائے گا۔بے روح ہے مردہ جھوٹ پر سارا کاروبار ہے۔(ص) سوال : احمدیوں کو حضرت اقدس نے مستقبل کے لئے کیا خوشخبریاں دیں ؟