تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 54
۵۴ دریا بھی بگڑ گئے تھے مشرقی اور مغربی آریہ اور عرب ریگستان اور جزیروں میں رہنے والے سب بگڑ گئے تھے۔اُس وقت پیارے خدا نے پیارا جیب بھیجا۔عرب نا قابل بیان ذلیل جرائم میں مبتلا تھے آنحضور نے اپنی باطنی توجہ سے وحشیانہ حالت سے انسان اور پھر مہذب انسان بنایا۔پھران کو باخدا انسان بنایا آخر وہ خدا کی محبت میں ایسے محو ہوئے کہ ہر قسم کا ظلم برداشت کیا مگر اسی کے دامن سے وابستہ رہے۔یہ فوق العادت تبدیلی پیدا کرنا ان کے پیچھے اور خدا کی طرف سے ہونے کی نریمہ دست دلیل ہے۔سوال اس الزام کو غلط ثابت بیٹھے کہ اسلام تلوار کے زور سے پھیلا ؟ جواب: آنحضور نے جب اسلام کا پیغام دینا شروع کیا تو وہ ایک بادشاہ کی حیثیت سے ظہور فرما نہیں ہوئے تھے۔بلکہ عریبی مسکینی اور تنہائی کی حالت میں تھے۔اس وقت کس تلوار کے خوف سے لوگ آپ پر ایمان لائے۔تو پھر جبر کرنے کے لئے کسی بادشاہ سے کوئی شکر مانگا گیا تھا اور مدد طلب کی گئی تھی۔آپ تو قیم تھے خدا کے سوا کوئی مشکل تھا آپ نے بکریاں چرائیں۔آپ آئی تھے حرفہ اور پیشہ نہیں جانتے تھے۔چالیس برس کی عمر میں رسول بنائے گئے تو مخالفین نے جینا دوبھر کر دیا۔چھپ چھپ کر ہجرت کرنی پڑی جب بے رحم کافروں کا ظلم اس حد تک پہنچ گیا تو خدا نے جو اپنے بندوں پر رحم کرتا