تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب

by Other Authors

Page 5 of 55

تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 5

تذكرة الشهادتين سوال و تذکرۃ الشہادتین میں حضرت بانی سلسلہ آپ پر سلامتی ہوا نے اپنی تشریف آوری کی تعرض کیا بیان فرمائی ؟ جواب در تجدید دین یعنی ایمان کو تازہ کرنا اور خدا تعالیٰ سے قوت پا کر اسی کے ہاتھ سے کشش سے دنیا کو اپنی اصلاح خدا کے قوف اور سچائی کی طرف لانا۔اعتقادات اور اعمال میں جو غلطیاں پیدا ہو گئی تھیں اُن کو دور کرنا۔یہ سب فرائض مہدی کو بجالانے تھے۔خدا تعالیٰ نے بتایا کہ مہدی اور مسیح آپ ہی ہیں۔صدا سوال ، خدا تعالے کے کلام میں کیا خاص بات تھی میں نے آپ کے دل میں یہ یقین پیدا کیا کہ مہدی اور مسیح قرار دینے والا سچا خدائے واحد ہی ہے؟ جواب در خدا تعالیٰ نے بار بار صاف الفاظ میں آپ کو مہدی ومسیح ہونے کی خبر دی ہر وحی فولادی میخ کی طرح دل میں دھنستی تھی۔اس وجی میں مستقبل کی خبریں ہوتی تھیں جو بڑی صفائی سے پوری ہوتی تھیں۔معجزانہ جنگ میں پوری ہونے والی ان باتوں سے یقین ہو گیا کہ یہ دی اسی وحدہ لا شریک خدا کا کلام ہے جس کا کلام قرآن شریف ہے۔اس پر یقین میں اضافہ اس