تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 47
م روحانی فیضوں سے بے نصیب نہیں رکھتا۔سوال۔مسلمانوں اور ہندوؤں میں اتفاق کی ضرورت اور اہمیت پر نوٹ لیکھیئے ؟ جواب۔اتفاق میں برکت ہے جس سے مشکلات حل ہوتی ہیں اور بلائیں دور ہوتی ہیں۔ایک ملک میں سالہا سال اکٹھے رہنے کی وجہ سے دونوں کا وجود دونوں کی بقاء کے لئے ضروری ہے اگر ایک قوم دوسری کی تباہی کی فکر کرے گی تو اس کی مثال اُس شخص کی ہے جو ایک شاخ پر بیٹو گرای کو کاٹنا ہے۔اس لئے کہنے اور بغض کو چھوٹہ کہ ایک دوسرے کی ہمدردی اور باہمی اتفاق سے دنیا کی مشکلات کو کم کیا جاسکتا ہے۔دنیا پر طرح طرح کے عذاب نازل ہو رہے ہیں۔زلزلئے تقحط، طاعون دوسری بلائیں ہر وقت مسلط ہیں۔ان سے بچنے کا ایک ہی طریق ہے یا ہم صلح ہو جائے اور ظلم و زیادتی چھوڑ دیں ورنہ ظالم قوم کی گردن پر باہمی عداوت کا گناہ ہوگا۔سوال: ثابت کیجیے ک گور د بابا نانک ہندوؤں اور مسلمانوں میں مسلح کرانے آئے تھے ؟ سوال ، قرآن پاک اور دید کی تعلیم میں کون سی قدر مشترک ہے ؟ جواب قرآن پاک میں خدا تعالیٰ کی ایک صفت کلیم بیان کی گئی ہے یعنی وہ کلام کرتا ہے اور خدا تعالی کی کوئی صفت معطل نہیں ہو سکتی وہ پہلے بھی کلام کرتا تھا اب بھی کرتا ہے اور آئندہ بھی کرے گا۔دید کے متعلق ہندوؤں میں ایسے مبزرگ اوتار پیدا ہوئے ہیں۔جن پریدوں