تذکرۃ المہدی — Page 309
تذكرة المهدي 309 نقل بمطابق اصل اشتهار الهامات سراجیہ بسم الله الرحمن الرحيم اے گروہ میرزا ہوشیار ہو خواب غفلت ی زرا بیدار ہو مهددی شمس عرفان سراج دہلوی غیبی ندیم ان کی خدمت میں چلو تو بہ کرد ورنہ خسران میں ہیں تم پڑو سر صدی کا تیں ایک سب نے لکھا اس سے بڑھنے کا نہیں ہرگز ذرا تیں میں باقی رہے اب سات سال تمھیں c پہلے جو ہووے مدعی ہو ظهور مهدیے دیں باکمال جان لو اس کو رہ ہے گا غوی مرزا صاحب کا دعویٰ ہے کہ وہ تقرب الہی میں اپنی آپ نظیر ہیں لیکن ان کا یہ دعویٰ محض لفاظی ہے۔اگر وہ حقائق اور معرفت میں کچھ دسترس رکھتے ہیں تو ہمارے مقابلہ میں آویں۔اور ہم نقارہ کی چوٹ سے اعلان کرتے ہیں۔کہ وہ طبل تھی ہیں ہرگز ہمارے مقابلہ کو نہیں آدیں گے۔اگر وہ ہمارے مقابلہ میں آکر اسرار معرفت میں ہم سے سبقت لے جائیں تو ہم ان کو ایک ہزار روپیہ نقد دینے کو تیار ہیں۔چونکہ مرزا صاحب ملہم ہونے کے مدعی ہیں اس لئے ان کے مقابلہ میں ہم اپنے الہام شائع کرتے ہیں جو شب و روز ہم پر مثل باران کثیر القا ہوتے ہیں۔ہم نے آج تک بمصداق الکرامتہ اولی ان مخفی اپنے الہامات سیوطی وغیرہ نے ۳۰ تک لکھا ہے۔