تواریخ مسجد فضل لندن — Page 173
155 جائیں اور بہرے سنے لگیں۔لنگڑے چلنے لگیں اور مجزوم تندرست ہو جائیں۔دیکھ دنیا کے آخری دن آ گئے اور تیرے وعدے ہمارے ساتھ بڑے غفلتوں بڑے ہیں اور ہماری ساری اُمیدیں تجھے ہی میں ہیں۔ایسا کر کہ ہماری غم اور کمزوریوں کی طرف نہ دیکھ بلکہ اپنی عظمت اور شان کی طرف نظر کر اور اپنے وعدوں کو پورا کر۔اس تاریک دُنیا کو ٹور ( دین حق ) سے منور اور بھر پور کر، کفر اور ظلمت کی تاریکی کو ہٹا اور تمام قوموں اور تمام بنی نوع انسان کو اس سچی توحید کے مرکز پر جمع کر دے جس کے اعلان کے لئے یہ چھوٹی سی (بیت) ہم نے تیرے نام پر وقف کی ہے آمین۔اللهم صل على محمد و علی آل محمد و علی عبدك المسيح الموعود واله و اصحابه اجمعین قطعه تاریخ افتتاح مسجد احمد یه لندن تبلیغ چوں ( بیت ) لندن را گشودند وا محمد بفرنگ باب ایں مُردہ جہاں جہاں رسیدہ یورپ شده فیضیاب تبلیغ رخشانی آفتاب تبلیغ از مهر منیر ہم گزشته با دولت و حشمت حکومت کس گشت نه بهره یاب تبلیغ نہ ایں فضلِ خدائے ذوالمن میں بخشید بما ثواب تبلیغ شمشیر نگر حریف شمشیر تبلیغ ہیں جواب تبلیغ تاریخ چنین نوشت مظہر