تواریخ مسجد فضل لندن — Page 113
100 مبارکبادی میں حصہ لینے لگے۔کئی لیڈیاں بھی اس تقریب میں شامل تھیں۔اور امام جب اپنی تقریر میں بہنو اور بھائیو کہہ کر مجمع کو مخاطب کرتے۔تو لوگ خوشی سے اُچھل اچھل پڑتے۔حاضرین میں سے بعض معززین کے نام ذیل میں درج کئے جاتے ہیں:۔(1) غیر ملکوں کے سفیر :۔کونسل جنرل حکومت بولو یا کرنیل اینٹا نسکو ملٹری اٹاچی ڈیلیگیشن (Colonel Antansco Military Attachee) رومانیہ (Romania)۔چین (China) کی سفارت کا اعلیٰ افسر - کمانڈر واس لی ایڈس (Commander Wesley Adds)۔یونان کے سفارتخانے کا بحری اٹاچی ڈاکٹر انٹانیو (Dr۔Antonio)۔حکومت سیلوے ڈلا کا کونسل جنرل کپتان نالگرن (Capt۔Nolgarn) حکومت فن لینڈ کے کونسل جنرل کمانڈر پر جی زار شاہی اٹالین کونسل جنرل - وائس کونسل ملک ہالینڈ۔لتھونیا کا کونسل۔سویڈن کا وزیر ڈاکٹر مے نیو (Manu) جرمن سفارت خانہ کا سیکریٹری۔کونسل جنرل لائے بیریا۔(2) لارڈ : - رائٹ آنریبل وائی کونٹ مرسی۔رائٹ آنریبل لارڈ مرسی (Mercy)۔رائٹ آنریل لارڈ رڈل۔رائٹ آنریبل لارڈ آلیش فیلڈ پی سی (Lord Hon۔Ishfield PC) ( جن کی تصویر بھی اس کتاب میں دی گئی ہے)۔رائٹ آنریبل لارڈسٹر میتھس پی (Lord Stramthis)۔(3) ممبران برٹش پارلیمنٹ: کرنیل سر ارتھر ہال بروک ( Col۔Sir Arthur Hall Brook) کے بی-ای-وی- ڈی ممبر پارلیمنٹ۔سر پری برٹین ( Sir Pree Burton) کے بی-ای-سی-ایم- جی ممبر پارلیمنٹ۔سر پارک گاف (Sir Park Goff) کے سی ممبر پارلیمنٹ۔سر ہنری جیکسن