تواریخ مسجد فضل لندن

by Other Authors

Page 114 of 187

تواریخ مسجد فضل لندن — Page 114

101 (Sir Henry Jackson) ممبر پارلیمنٹ۔مسٹر جے ڈی کیلز (۔Mr۔J D۔Cales) کے ہی۔رائٹ آنریبل جے۔ایچ۔ٹامن ہے۔پی سابق وزیر۔مسٹر اے۔ای ٹونسز (A E Tonsis۔مسٹر پی۔جے۔ہینسن (P۔J۔Henson)۔مسٹر اے-ای- جوزف (A۔E۔Joseph)۔(4) دیگر عمائد اور اعلیٰ آفیسر سرمائیکل اوڈوائر ( Sir Michael Odwire) سابق گورنر پنجاب۔مسٹر ای اے سینٹ آبن ہالولی ( St Abbon Holly) کے سی۔کونسل نائب امیرالبحر - وانہم سی۔بی۔جے۔پی لیفٹیننٹ کرنل فورڈ سی- بیای لیفٹینٹ جنرل ہمنیسن۔کرنل و کرس ڈنفی۔کیپٹن پی کلو۔ایلڈرمین اے ڈبلیو مے تھیاس جے-پی-میراف وینڈس ورتھ (جن کی تصویر شامل ہے اور جو لنڈن کے اس حصہ کے میئر ہیں جس میں بیت واقع ہے)۔مسٹر ولیم ہے وڈ (Wiliam Haywood) جے-پی۔مسٹر لیونارڈ شیفرڈ (Leonard Shepherd) ہے۔پی۔مسٹر بی کلی نن (B Calenon) ایم-بی-ای-ڈی-سی-ایم۔مسٹرسی-بی- گریس (Grace) سی۔بی۔ای۔مسٹر ڈی اے نکلسن (Nicolson)۔ایم اے کونسلر آف وینڈس ورتھ کپتان گارڈن کنگ (Garden King)۔مسٹر این-سی-لین مسٹرایم ہمفر مانچسٹر۔(5) بعض لیڈیوں کے نام یہ ہیں:۔لیڈی اوڈوائر (Odwire)۔لیڈی راس Lady Ross میں اے ابراڈسٹ (Abradust) ایم اے پریزیڈنٹ این۔پی۔ایل۔مس ایم۔فرکو ہارس (M۔Fricohurs) سیکریٹری این۔پی۔ایل۔ان کے علاوہ بکثرت معزز عمائدین شامل ہوئے۔چنانچہ مہاراجہ صاحب بردوان اور سر عباس علی بیگ کا نام آ چکا ہے۔مسٹرسین (Senn)