تأثرات — Page 497
تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء خوں شهیدان امت کے بہتے رہے زہر قاتل بدیسی رہے اور اسیری کے چابک سہتے رہے غرض مقتل نئے روز رہے حق پرستی کی قیمت چکاتے ہوئے آج فتح کے پرچم اُڑانے چلے ہم جن خلافت منانے چلے مسیح الزماں کے حسیں کی علاقے، ہر زباں رنگ اور کی کچھ نئی کونپلیں ہیں نئے عہد کی جو مجاہد ہیں وقف کی تازه دم مسکراتے ہوئے پیار کہکشائیں بنانے تو خلافت منانے لولو چلے خلافت نبوت کا فیضان ہے احمدیت کی پہچان ہے تو واحد وحدت کی سلطان ہے ہے اور نعمت خدا کا ہی احسان ہے بوس نعرے لگانے تو خلافت منانے لولو 458