تأثرات

by Other Authors

Page xviii of 539

تأثرات — Page xviii

تاثرات خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء پیش لفظ دوسرا ایڈیشن کتاب تاثرات خلافت احمدیہ صد سالہ جو بلی تقریبات 2008ء کا دوسرا ایڈیشن اس وقت آپ کے سامنے ہے۔الحمد للہ پہلے ایڈیشن میں پروف ریڈنگ کی یا دیگر جو غلطیاں رہ گئی تھیں اور مختلف احباب نے توجہ دلائی تو ان غلطیوں کو دور کر کے کتاب کو مزید بہتر کر کے پیش کیا جا رہا ہے۔اس ایڈیشن کی تیاری میں جن احباب نے پروف ریڈنگ کی بعض غلطیوں کی طرف توجہ دلائی اللہ تعالیٰ انہیں بہترین جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین