تأثرات — Page 493
تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کلام مکرم و محترم الطاف قدیر صاحب کینیڈا تیری آنکھوں سے حسن ملی ہے دو جہاں کی زندگی روشنی روحانی ہوا غار حرا کی دل میں دھڑ کی ہیں دعائیں منزلیں اپنی قریب اک جہاں مسرور ہے صد شکر اپنا نصیب چودھویں کا چاند پھر صد سال سجدوں کا سفر یاد آتے ہیں مجاہد جو رہے سینہ پر وہ اسیران وفا جو تھے چومتے بیٹریاں دعا برسات سی رحمت سا تھا اک آسماں پھر سلاسل کو ہے پگھلایا کسی کے اشک نے وصل ہر موسم میں ہے قربانیوں کے عشق یاد عشق کر گلیاں شہادت کی بولا تھا جا اب ثریا تھام ނ بلالی آخریں ہو جا فدا صد آفریں ہے زمیں پر کنارے ہیں نشاں کر اک ہاتھ کو بدلے گا اب سارا جہاں 454