تأثرات — Page 38
حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ غانا کے ابتدائی احمدیوں کی قبروں پر دعا کرتے ہوئے۔حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز صدارتی محل کے دورہ کے موقع پر صدرمملکت نانا کے ساتھ گفتگو فرماتے ہوئے۔حضور انور کے بائیں جانب مکرم عبدالوہاب بن آدم صاحب امیر ومشتری انچارج غانا کھڑے ہیں۔