تأثرات

by Other Authors

Page 499 of 539

تأثرات — Page 499

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کلام مکرم و محترم ملک منیر احمد ریحان صاحب صابر خلافت اولی خلافت فضل ربانی خلافت ظل نبوت کا، خلافت نور سبحانی سے کیا وعدہ وفا اپنا خدا نے اپنے پیاروں ہوئی ظاہر خلافت کی ردا روا میں قدرت ثانی خلافت اُس کو ملتی ہے خدا جس کے لیے چاہے خلافت رحمت خلافت عکس یزداں رحمانی خلافت بحر طوفاں میں اُمیدوں کا سہارا ہے خلافت مقصد جہاں داری خدادانی خلافت ڈوبتی ناؤ کو لاتی ہے کنارے خلافت میں نمو خلافت کی ضیا پاشی ہے نہیں افکار تسکین پاتے ہیں خلافت ثبت کرتی دلوں میں نقش میں نقش ایمانی پاتے نہیں شیطائًی سے دل خلافت کی ردا ہم پر رہے سایه مگن صابر کہ حاصل ہو ہمیں ہمیں علم عمل کی بھی جہاں بانی , 460