تأثرات

by Other Authors

Page 487 of 539

تأثرات — Page 487

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کلام مکرم و محترم خواجہ عبدالمومن صاحب ناروے جاری ہم میں مہدی کی خلافت آقا کو جس کی نیابت خلافت صدی پوری ہوئی ہے دکھائی ہمیں رب نے کرامت مبارک مبارک 学ぶ ہو میرے پیارے خلیفہ! ہو صد ساله خلافت خدا کو دے ہر وم فتوحات کرے مولا سدا تیری حفاظت بڑھے جاتے ہیں ہر دم ہوئے منزل ہمیں مولی حاصل ہے حمایت نشاں ہوئی ظاہر ہوئے ایسے کہ جس ނ روشن مسجا صداقت کئی طوفان آئے جس میں ہم کو ہمیشہ رب نے رکھا سلامت ہے 448