تأثرات

by Other Authors

Page 482 of 539

تأثرات — Page 482

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کلام مکرم و محترم سراج الحق قریشی صاحب خلافت ایک روحانی نظام آسمانی ہے ہے خلافت نوع انساں خدا کی مہربانی پر خدا کی اپنے بندوں پر خلافت ایک نعمت ہے خدا کا ایک احساس ہے عظیم الشان برکت ہے خدا کے فضل و احساں سے مسیحائے زماں آیا وہ اپنے ساتھ عظمت کے صداقت کے نشاں لایا خلافت کی صدی، سو سال تھے اللہ کی نصرت کے خدا کے دین کی مفتح و ظفر کے اس کی عظمت کے مبارک سو مبارک مومنو! مسرور کا آنا خلافت کی ردا ان کو خدا تعالیٰ کا پہنانا اب آئندہ صدی بھی دیں کی عظمت کا نشاں ہو فتوحات گی نمایاں کی چمکتی کہکشاں ہو گی ہمیں مسرور آقا سے دل و جاں سے محبت ہے ہمارا دلربا ہے وہ ہمارے دل کی چاہت ہے 443