تأثرات

by Other Authors

Page 480 of 539

تأثرات — Page 480

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کلام مکرم و محتر ملئیق احمد عابد صاحب تجھ کو دل نقد دیا تجھے سے محبت کی ہے ملل ہم نے نے مسرور ترے ہاتھ کی بیعت ہے نور , محمود کو ناصر کو طاہر کو ملی وہی مولا نے سپرد آپ کے خلعت کی ہے میرے ہونٹوں کی جنسی اب نہ چرا پاؤ گے مجھ مسرور نے کچھ ایسی عنایت ہے آؤ دربار خلافت میں وفا پیش کرو یہاں قیمت کوئی دولت کی نہ رنگت کی ہے اپنے اعمال کو تقوی ނ سجا کر لاؤ میرے آقا نے یہی ہم کو نصیحت کی خدا حشر تلک وعده نبھاتے ہم نے تیری، تیرے مرسل کی طاعت کی رہنا ملا ہے سارے بت توڑ دیئے شرک سے نفرت کی ہے نے فقط تیری عبادت کی ہے تیرے عابد ملل 441