تأثرات

by Other Authors

Page 479 of 539

تأثرات — Page 479

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کلام مکرمه محترمه ارشاد عرشی ملک صاحبه خلافت کی محبت میں دلوں کو یوں فنا رکھنا کوئی مسلک اگر رکھنا تو تسلیم , رضا رکھنا سمعنا , اطعنا میں چھپی رُوح خلافت ہے نکتہ بھول مت جانا اسے دل میں بسا رکھنا بہت ނ ابتلا آئیں گے ہمت ہار منہ دینا سدا یا حوصلہ رہنا سدا خوئے وفا رکھنا لعل بے بہا ہے گوہر نایاب ہے پیارو خلافت کی حفاظت اپنی جانوں اگر منصب ނ رکھنا خلافت کا کبھی قربانیاں مانگے تو جان و مال۔وقت۔اولاد ہر شے کو فدا رکھنا جو اقرار بیعت باندھا ہے یوں اس کو نبھانا ہے جلا کر کشتیاں ساری خدا کا آسرا رکھنا اگر تقوی عرشی مرد و زن قائم رہے دائم گی سو خود کو پارسا رکھنا خلافت دائی 440