تأثرات

by Other Authors

Page 473 of 539

تأثرات — Page 473

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کلام مکرم و محترم عبد الصمد قریشی صاحب حسین ول ربا ہیں خلافت کی باتیں خدا کی عطا ہیں خلافت کی باتیں تشنه لبوں کے لیے زندگی ہیں بہت جاں فزا ہیں خلافت کی باتیں چلاتی ہیں ہم کو راه بدی پر سبھی راہنما عظمی کی ہیں خلافت کی راہوں کو آسان کر باتیں دیس دعا ہی دعا ہیں خلافت کی باتیں فصاحت بھی ان میں حلاوت بھی ان میں J۔بہا ہیں کی خلافت باتیں بدلتی ہے تقدیر کی ان دعا خدا کی رضا ہیں خلافت کی ނ باتیں ل 434