تأثرات

by Other Authors

Page 460 of 539

تأثرات — Page 460

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کلام مکرم و محترم عبدالکریم قدسی صاحب خلافت کے ثمر میں اس قدر جھولی میں پاتا ہوں کہ جب بھی گنے لگتا ہوں تو گنتی بھول جاتا ہوں میں مرا دل ایسا ایک زرخیز رقبہ ہے جہاں پر سے عقیدت کی نئی فصلیں اگاتا ہوں خلافت خلافت کے غلاموں کی غلامی ایک نعمت ہے میں خود کو اس لیے ہر قید سے آزاد پاتا ہوں خدا کا فضل ہے که مشعل بیعت ہے ہاتھوں میں ای عقل سے میں شک کے اندھیروں کو بھگاتا ہوں اُن کا فیض ہے وژه نوازی ہے عنایت ہے جو غربت میں بھی اُن کے قرب کی دولت کماتا ہوں 421