تأثرات — Page 452
تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کلام مکرم و محترم عطاء المجیب صاحب را شد خلافت ہماری زندگی ہے خلافت ہی شان احمدی ہے ملل نبوت قدرت أولى مظهر خلافت دوسری جلوه گری دل خدا کی ذات کی اُسی کے فیض زنده ہم کو ملی گواہی ہے خدا کے کا سچا وسیله حبل الله یہی ہے خلافت ہے جو مقصد لے آیا Q: مسیحا اُسی کی آبیاری ہو رہی ہے جہاں بھر میں ملل کامرانی خلافت کی بدولت ہی لمی ہے 413