تأثرات

by Other Authors

Page 447 of 539

تأثرات — Page 447

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کلام محترمہ صاحب زادی امتہ القدوس بیگم صاحبہ آگے بڑھتے رہو دوستو دیکھو رکنے یا میں قدم دوستو ناخدا ساحلوں خدا بناتے رہے سفینہ بھی جائے گا 5 اُس کے حکموں جو جھکاتے رہے زندگی کا قرینہ بھی آ جائے گا ساتھ ہے وہ تو پھر کیسا غم دوستو؟ آگے بڑھتے رہو وم دم روستو جو خلافت کے دامن کو تھامے رہے رحمتوں کی قبائیں بھی یا جائیں جائیں گے اُس کی رسی کو مضبوط پکڑیں گے جو نصرتوں کی ردائیں بھی پا جائیں گے دیکھ لیں گے آگے بڑھتے رہو اہلِ ستم دوستو دوستو 408