تأثرات — Page 444
تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء 405 دن ہو کہ رات جس گھڑی آئے تری صدا اترے دلوں میں حسن سماعت خدا کرے جنبش سکوں میں ترے ساتھ ساتھ ہوں ایسا ملے شعور اطاعت خدا کرے ہو عرش قبول جو سجدہ زمیں ہو پر ہم ہو ذوق عبادت خدا کرے ممسوح اس کے عطر رضا ނ ہوا ہے تو پہنچے چمن چمن تری شہرت خدا کرے وطن کو کو بھی ملے مژده بہار کا ہو عرصة ہجرت خدا کرے سكين نعمت وہ جاں ملی ہمیں کیا ہے جو ترے ين در ނ دیں نہیں ملی