تأثرات

by Other Authors

Page 443 of 539

تأثرات — Page 443

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء ہر شام بن کے ساعت سعد آئے ہر گھڑی ہر صبح تیری صح سعادت خدا کرے ہر مرحلے تجھ ނ ہو راضی ترا خدا ظاہر ہو دوسری قدرت خدا کرے ہر روز نو شگفتہ کلی کی طرح رہے ناساز ہو تیری طبیعت خدا کرے اے جانِ جاں! جہاں ترا حلقہ بگوش ہو اور تو کرے جہاں کی جہاں کی امامت خدا کرے رشک آئے اس کو دیکھ کے شاہوں کی شان کو تجھ کو عطا وہ شوکت سطوت خدا کرے کسب فیوض فیوض تیری دعا سے کریں گے ہم ڈھونڈے تری دعا کو اجابت خدا کرے تیرا وجود اس کے لیے ہو گا حرز جاں فدا ہو تیری جماعت خدا کرے توفیق مل رہی پاتی رہے ہے اسے تیری دید کی مرضی تری سنائی عطا وہ دے حسن خدا سعادت کرے تیرے کہے بغیر خدا کرے خطابت 404