تأثرات

by Other Authors

Page 434 of 539

تأثرات — Page 434

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء خلافت کا ہونا خلفشار مرکزیت ہے فقدان خلافت انتشار احمدیت ہے ملل خلافت كعبة مقصود کا اک جاده آساں خلافت در حقیقت ایک منہاج شریعت ہے خلافت ایک نہ طوفانوں کا خطرہ ہے نہ خوف زلزلہ اس کو اور مستحکم عمارت ہے جماعت بھی منظم اور مرکز بھی ہے متحام امام وقت بھی انتظامی قابلیت ہے زمام ملت بیضا ہے اب خلافت میں زُ احمدیت ہے خلافت عظمت دیں ہے وقار جماعت کو بھلا پھر کس لیے ہو خوف ناکامی کہ جب ہم میں قیادت ہے خلافت اور امامت ہے خلافت کا فدائی بن امامت فدا ہو جا پر اگر اے تیں تجھ کو تجھ کو ادعائے احمدیت ہے 395