تأثرات

by Other Authors

Page 433 of 539

تأثرات — Page 433

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کلام مکرم ومحترم قیس مینائی نجیب آبادی صاحب خلافت ہی کے دم سے آج روشن شمع وحدت ہے خلافت ہی کے دم سے آج فرق نور و ظلمت ہے خلافت دین ہے ہے اور دیں کی عزت خلافت ہی کے دم ارتقاء احمدیت ہے خلافت جلوه گاه جلوة حسن رسالت ہے خلافت آیینه دار کمالات نبوت ہے ہے گیا دور خزاں اب فضل گل کی پھر حکومت خلافت ہی کی برکت سے یہ دنیا باغ جنت ہے 394