تأثرات — Page 416
تأثرات_خلافت احمدیہ صد سالہ جو بلی تقریبات 2008ء مکرم حافظ محمد ظفر اللہ صاحب مربی سلسلہ کر رہے ہیں۔Logo -vii انگریزی ترجمہ والے لو گو 96 ممالک کو بھجوائے گئے ہیں۔iii- مواد برائے تقاریر جلسہ یومِ خلافت۔94 ممالک کو CDs تیار کر کے بھجوائی گئیں 13- ممالک بیرون پاکستان: شائع کریں۔- جماعت احمد یہ بنگلہ دیش۔بنگلہ ترجمہ مکتوبات احمد۔زیر ترجمه -ii- جماعت احمدیہ ماریشس۔فریج ترجمہ مکتوبات احمد۔زیر ترجمه 378 iii- جماعت احمدیہ جرمنی۔جرمن ترجمہ مکتوبات احمد۔زیر ترجمه iv- جماعت احمد یہ انڈیا۔ہندی ترجمہ مکتوبات احمد۔زیر ترجمه ۷- جماعت احمد یہ انڈونیشیا۔انڈونیشین ترجمہ مکتوبات احمد۔زیر ترجمہ vi جماعت احمدیہ پین سپینش ترجمہ مکتوبات۔vii۔جن ممالک میں اخبار یا جریدہ کی اشاعت ہوتی ہے وہ خصوصی نمبر ( خلافت نمبر ) زیر ترجمه نوٹ : مندرجہ ذیل چودہ (14) ممالک نے خصوصی نمبر شائع کیے: یو۔کے، ماریشس، غانا، انڈیا، جرمنی، امریکہ، کینیڈا، برکینا فاسو، دبئی، انڈونیشیا، پاکستان، ڈنمارک، سیرالیون اور ناروے۔viii- ریویو آف ریلیچز انگریزی کے خصوصی شمارہ جات : 1۔جنوری 2008 ء حضرت خلیفہ ایسیح الاوّل نمبر۔چھپ چکا ہے 2 فروری 2008ء حضرت خلیفتہ اسیح الثانی نمبر۔چھپ چکا ہے 3 - مارچ 2008ء حضرت خلیفہ مسیح الثالث " نمبر۔چھپ چکا ہے 4 اپریل 2008ء حضرت خلیفہ اسیح الرابع نمبر۔چھپ چکا ہے 5 مئی 2008 ء حضرت خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نمبر۔چھپ چکا ہے 6۔جولائی 2008ء خلافت احمدیہ پر خصوصی ایڈیشن۔چھپ چکا ہے