تأثرات

by Other Authors

Page 388 of 539

تأثرات — Page 388

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء خوشبو بو جہاں میں لٹاتے رہیں گے خلافت کے ڈنکے بجاتے رہیں گے ہم آتے رہے ہیں ہم آتے رہیں گے MMM دور مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب۔صدر مشاعرہ: معجزه پانچواں لیا دل کی شکیبائی کا مسیحا کی مسیحائی کا خوف کے بعد دلوں وہ سکینت اتری کوئی کھٹکا رسوائی کا وقت نے پھینک گوشتہ گمنامی میں شوق تھا جن بہت انجمن آرائی کا خوش نصیبی ہے کہ ہم دیکھنے والے ٹھہرے جلوه خلافت پذیرائی کا چار جنہوں نے چھوڑ دیا خلافت کو دامن نہ ذکر بھی اُن کا کسی فسانے میں وہ خود ہی مٹ گئے حرفِ غلط کی صورت میں عمر بھر رہے کوشاں ہمیں مٹانے میں 350