تأثرات — Page 385
تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء مکرم عبدالحمید حمیدی صاحب: سوہنے نبی وا خلیفہ آؤندا اوہنوں دیکھ کے چن شرماؤندا اے مکرم نثار احمد باجوہ صاحب: خلافت جوبلی کا سال آیا محبت اور یگانگت ساتھ لایا مکرم ڈاکٹر مہدی علی چودھری صاحب۔امریکہ: تیری دید کو ہیں ترسیں تیری دید کے پیاسے دیکھیں گے جلد تجھ کو یہی دل کو ہیں دلاسے مکرم محموداحمد ناصر صاحب: ہے عجب تیرا تصرف مصور اک تری تصویر ہے بولتی ہر مکرم عطاء القدوس صاحب طاہر : آسمانوں پھر وہی کہیں رنگ بدلتے دیکھا رنگ زمینوں اتت دیکھا اینٹ ނ پھر بھی بستی کو اک سمت میں بستا دیکھا اپنے حسن مولا کا یوسف اینٹ بجا دینے کے دعوے دیکھے مکرم الطاف قدیر صاحب: ہر اعجاز بھی دیکھا ہم نے لگاتار نکھرتے دیکھا 347 تیری آنکھوں حسن روحانی ނ رو ہوا غار حرا کی روشنی جہاں کی زندگی ملی ہے