تأثرات — Page 374
تأثرات_ خلافت احمدیہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کے فضلوں کا زنده نشان سر پر ہے خدا ہیں خوش نصیب کہ اک سائبان سر پر ہے امتحان میں ہم لوگ سرخرو ہمیں یقین ہے اس کی امان ہر مکرم فرید احمد صاحب ناصر۔ربوہ: آسماں زمیں پھر رو ہوں گے ہے سر پر پڑی تو بالآخر ނ گنگنایا ہے مکرم آفتاب احمد صاحب اختر۔فیصل آباد: خلافت کی اطاعت تو اک گنج گراں مایہ ہے خلافت کے بنا بے کار اسباب و سرمایه مکرم نو را لجمیل بھی صاحب۔ربوہ کسی بزم میں وہ آتا ہے نور ہی نور پھیل جاتا ہے لل 336 جماعتوں اور مجالس کے زیر انتظام مقامی مشاعرے: آل پاکستان مشاعروں کے علاوہ بعض جماعتوں اور ذیلی تنظیموں نے مقامی طور پر بھی خلافت جو بلی کے مشاعرے منعقد کرنے کی توفیق پائی۔ان مشاعروں میں شامل ہونے والے شعرا کے کلام کا نمونہ ذیل میں درج کیا جاتا ہے۔میر پور خاص اور ناصر آباد فارم کے مشاعروں میں شامل ہونے والے شعرا کے کلام کا نمونہ پیش خدمت ہے: مکرم عبدالسلام صاحب عارف: ہے اُس کے محبین کا شمار نہیں رقیب جلتے ہیں اور ہاتھ مل کے دیکھتے ہیں