تأثرات

by Other Authors

Page 13 of 539

تأثرات — Page 13

تأثرات_خلافت احمدیہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء 13 (xx) جماعت احمدیہ کی ترقی اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رہنے کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور خلفائے کرام کی دعاؤں اور قبولیت اور بشارتوں کے پورا ہونے کے نشان بھی شائع کیے جائیں۔(xxi) بچوں کے لیے دور اول اور دور ثانی کے خلفا کا تعارف اور کارناموں نیز صحابہ اور صحابیات کی سیرت پر مشتمل چھوٹی چھوٹی کتب شائع کی جائیں۔(xxii) سلسلہ احمدیہ از حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ کی طرز پر اس کا دوسرا حصہ تیار کر کے اس کا انگریزی اور دیگر زبانوں میں ترجمہ کر کے شائع کیا جائے۔(xxii) نظارت بہشتی مقبرہ کے تحت 31 دسمبر 2007 ء تک وفات پا جانے والے موصیان کی فہرستیں شائع کی جائیں۔کریں۔(xxiv تمام مرکزی اخبارات اور رسائل دورانِ سال 2008ء خلافت نمبر شائع (xxv) مختلف وقتوں میں خلافت احمدیہ کے بارہ میں شائع ہونے والی نظموں کا مجموعہ بھی اس موقع پر کتابی صورت میں لجنہ اماءاللہ پاکستان کی طرف سے شائع کیا جائے۔(xxvi) 2007 ء کے دوران ہر ملک میں خلافت احمدیہ کے متعلق مختلف پہلوؤں پر تحقیقی مقالہ جات کا مقابلہ کروایا جائے اور جو ان میں اوّل ، دوم اور سوم آنے والوں میں ہوں ان کو اس ملک کے جلسہ سالانہ کے موقع پر انعام دیئے جائیں۔(xxvii) تحریک جدید کی طرف سے خلفائے احمدیت کی تحریکات اور ان کے بیرونی دورہ جات کے کوائف اور تصاویر پر مشتمل ایک سود نیئر اردو میں شائع کیا جائے جس کے تراجم انگریزی۔سپینش۔عربی اور فرانسیسی میں شائع کیے جائیں۔جائیں۔14 15 ڈاک ٹکٹ۔جن ممالک میں ممکن ہو وہاں خلافت جو بلی کے موقع پر ڈاک ٹکٹ چھپوائے میڈیا کوریج۔جن ممالک میں ممکن ہوئی وی چینلز کو اور ملکی اخبارات و رسائل کو خلافت جو بلی کے بارہ میں اشتہارات خبریں اور نظام خلافت پر مضامین بغرض اشاعت بھجوائے جائیں۔16 ماسٹر لائبریری کا قیام۔انٹر نیشنل مجلس شوری 1988ء کے فیصلہ کے مطابق ہر ملک میں جماعت کی ایک ماسٹر لائبریری ہونی چاہیے جن ممالک میں ابھی تک لائبریری قائم نہیں وہ اب بنا ئیں۔اخبار الحکم، البدر اور الفضل کے پرانے پر چوں کی سی ڈیز تیار کر کے تمام ممالک کو بھجوائی جائے۔17