تأثرات — Page 281
خلافت احمد یہ صد سالہ جو بلی 2008 ء کے جشن کے سلسلہ میں Glasgow U۔K میں حضور انور کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر گلاسگو کے میئر حضور انور کے ہمراہ۔(2009-03-07) خلافت احمدیہ صد سالہ جو بلی 2008ء کے جشن کے سلسلہ میں۔Glasgow UK میں حضور انور کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر حضور انورا اپنے تاثرات درج فرمارہے ہیں۔(2009-03-07)