تأثرات

by Other Authors

Page 191 of 539

تأثرات — Page 191

بیت النور کیلگری (Calgary) کینیڈا کے افتتاح کے موقع پر حضور انور کی آمد پر ہر چھوٹے بڑے نے حضور انور کا پُر تپاک استقبال کیا۔استقبال کا ایک منظر۔(2008-07-05) حضور انور بيت النور کیلگری (Calgary) کینیڈا کے افتتاح کے لیے تشریف لے جارہے ہیں۔اس موقع پر ہر مردوزن حضور انور کے استقبال میں چشم براہ ہے۔(2008-07-05)