تأثرات — Page 168
Springfield District کے Fairfax County Supervisor اور بہت نامور سیاست دان جناب Jack Herrity کے صاحب زادے جناب Patrick Herrity مسجد بیت الرحمن امریکہ کے افتتاح کے موقع پر دیئے گئے استقبالیہ میں حضور انور سے شرف ملاقات حاصل کر رہے ہیں۔(2008-06-22) جلسہ سالانہ امریکہ 2008ء کے موقع پر حضور انور بچوں میں تحائف تقسیم فرمارہے ہیں۔شفقت کا ایک خوب صورت انداز۔