تأثرات

by Other Authors

Page 167 of 539

تأثرات — Page 167

모든 Over of Janasi Ahmad SA سیرالیون (Sierra Leone) کے سفیر جناب Bockarie Steven مسجد بیت الرحمن امریکہ کے افتتاح کے موقع پر دیئے گئے استقبالیہ میں حضور انور سے شرف ملاقات حاصل کر رہے ہیں۔سیا استقبالیہ Molean Virginia کے ہلٹن ہوٹل میں دیا گیا۔(2008-06-22) Co-Chair Tom Lantons Human Rights Commission کانگریس کے سینئر لیڈر اور انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے زبر دست حامی جناب Frink R۔Wolf مسجد بیت الرحمن امریکہ کے افتتاح کے موقع پر دیئے گئے استقبالیہ میں حضور انور سے شرف ملاقات حاصل کر رہے ہیں۔(2008-06-22)