تأثرات

by Other Authors

Page 37 of 539

تأثرات — Page 37

جلسہ سالا نہ غا نا2008ء میں شامل خواتین پورے انہماک سے جلسہ کی بابرکت کا رروائی سے مستفید ہو رہی ہیں۔ممبران مجلس خدام الاحمدیہ بُرکینا فاسو نے تاریخی جلسہ سالانہ غا نا2008ء میں شمولیت کی غرض سے سائیکلوں پر لمبا سفر اختیار کیا۔