تأثرات

by Other Authors

Page 478 of 539

تأثرات — Page 478

تأثرات_خلافت احمدیہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء 439 زندان میں بیٹھا ہوا قیدی کوئی بولا تسلیم مجھے ہے میرا جرم ہے ہاتھوں ہو ٹوٹے مرے زخم جو تم دیکھ رہے ہوئے شیشوں کو اُٹھانے کی سزا ہے جرم اگر ہے تو JJ J ہے گزرے ہوئے سال کی تاریخ گواہ ہے جو لوگ وہ اور جلا ہیں اوروں کا نشیمن دیتے سویا نہیں کرتے لوگ کبھی چین گرداب جن کا نگہبان ہمیشہ ނ خدا ہو سفینے وہ ڈبویا نہیں کرتے ہوا ہے طوفان بھی کہتے ہیں کہ ایسا ہی گزرے ہوئے سال کی تاریخ گواہ ہے کچھ اس اس لیے ہجرت بھی ضروری تھی ہماری گر میں جفا کار بہت تھے تھی زیادہ بہت اُن کو بھی نفرت نفرت سے عقیدت ނ بھی محبت کے پرستار کہیں بڑھ کے ہمیں اُس نے دیا ہے سال کی تاریخ گواہ ہے گزرے ہوئے سو یارو! برکت ہے خلافت کی کہ اک ہاتھ لاکھوں ہیں کروڑوں ہیں جو اک جان ہوئے ہیں طوفان کی مرضی تھی اُجڑ جائیں ہوئے جو لیکن ہوئے ہیں لگائے تھے گلستان سب اُس کی عطا اُس کی عطا اُس کی عطا ہے گزرے ہوئے سو سال کی تاریخ گواہ ہے