تأثرات

by Other Authors

Page 12 of 539

تأثرات — Page 12

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء Split شائع کی جائے۔12 (ix) حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کی مندرجہ ذیل کتب کے انگریزی تراجم شائع کیے جائیں تعمیر بیت اللہ شریف کے تئیس عظیم الشان مقاصد ، امن کا پیغام اور ایک حرف انتباہ، افریقہ کے لیے محبت اور بھائی چارہ کا پیغام۔(x) حضرت خلیفہ امسح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی کتب جو انگریزی زبان میں ہیں، سلیکشن (Selection) کر کے دوبارہ شائع کی جائیں۔(xi) حضرت خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے خطبات بابت شرائط بیعت کا انگریزی ترجمہ شائع کیا جائے۔) حضرت علیہ سمیع الثانی رضی اللہ عنہ حضرت خلیلة اسمع الثالث، حضرت خلیفتہ امسح الرابع اور حضرت خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے خطبات دربارہ تحریک جدید شائع کیے جائیں۔(xii) حضرت خلیفہ اسی الثانی رضی اللہ عنہ حضرت خلیفة لمسیح الثالث"، حضرت خلیفہ المسیح الرابع اور حضرت خلیفتہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے خطبات دربارہ وقف جدید شائع کئے جائیں۔(xiv) حضرت خلیفتہ اصبح الاول رضی اللہ عنہ کی سوانح عمری پر مشتمل کتب کی دوبارہ اشاعت کی جائے۔حیات نور اور مرقاۃ الیقین کا ترجمہ جو ممالک اپنی زبان میں شائع کرنا چاہیں وہ کروا سکتے ہیں۔جائے۔(٢٧) تفسیر حضرت خلیفة اصبح الاول رضیاللہعنہ اور تفسیر کیر کا عربی ترجمہ شائع کیا (xvi) 2008 ء تک خلفائے کرام کی جملہ تصانیف،خطابات اور خطبات نظارت اشاعت فضل عمر فاؤنڈیشن اور طاہر فاؤنڈیشن کے تحت شائع کی جائیں۔(xvii) تحریکات خلفائے سلسلہ ان کے اپنے الفاظ میں ، اُن کے نتائج اور خدا تعالیٰ کی تائید و نصرت کے نظارے شائع کیے جائیں 7 (xviii) حضرت خلیفہ اسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے شہدائے احمدیت کا جو ذکر فرمایا ہے اسے کتابی صورت میں شائع کیا جائے۔(xix) انتخاب خلافت کے مواقع پر مبشر رویا اور الہی اشارے اکٹھے کر کے کتابی صورت میں شائع کیے جائیں۔