تأثرات — Page 11
تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جو بلی تقریبات 2008ء 11 جلسہ یوم خلافت سے خطاب فرمائیں گے جو ایم ٹی اے کے ذریعہ ساری دنیا میں براہِ راست دکھایا جائے گا۔حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے قادیان کے حوالے سے خصوصاً ارشاد فرمایا کہ 27 مئی 2008 ء کو قادیان میں ایک پر امن جلوس نکالا جائے جو مقام قدرت ثانیہ سے دُعا کے ساتھ شروع ہو ، مزار پر دُعا کر کے مسجد مبارک اور دائر اسیح میں آکر دُعا کی جائے، پھر حضرت خلیفہ اسی الاول کے مکان کے پاس سے گزرے پھر اگر ممکن ہو تو شہر کے ایک حصہ سے گزرے اور مسجد نور پر آکے ختم ہو جہاں خلافت ثانیہ کا انتخاب ہوا تھا۔ایم ٹی اے کے لیے پروگرام : جس ملک کے لیے ممکن ہوا یم ٹی اے کے لیے پروگرام بنا 12 کر بھجوائیں۔جائے۔13 اشاعتیں۔(Publications)۔(i) قرآن کریم کے تراجم کی تعداد ستاون (57) سے ستر (70) تک بڑھائی () کتب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے جو تراجم شائع ہو چکے ہیں اگر اب وہ سٹاک میں موجود نہیں تو انہیں دوبارہ شائع کیا جائے اور نئے تراجم زیادہ سے زیادہ تعداد میں شائع کیے جائیں۔(ii) رسالہ الوصیت اور اس کے مختلف زبانوں میں تراجم کی کثرت سے اشاعت کی جائے۔(iv) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب کے پہلے ایڈیشن کی سی ڈی تیار کی جائے جو جو بلی کے موقع پر دستیاب ہو۔(۷) مکتوبات حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے انگریزی، فرانسیسی ، جرمن، سپینش ، عربی ، انڈونیشین ، ہندی اور بنگلہ میں تراجم شائع کیے جائیں۔(vi) سیرۃ المہدی کی چار جلدوں کے انگریزی ترجمہ کے علاوہ باقی تمام ملکی زبانوں میں جو وہاں بولی جاتی ہیں شائع کی جائیں۔(vii) مندرجہ ذیل کتب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے تراجم 2007 ء تک شائع کیسے جائیں اور ان کی سی ڈیز بھی تیار کی جائیں۔حقیقۃ الوحی، براہین احمدیہ اور دوسری وہ کتب جو زیادہ ضخامت کی نہیں ہیں، حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب کے اقتباسات کے انگریزی ترجمہ پرمشتمل Essence of Islam پانچ جلدوں میں شائع کی جائے۔(viii) حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کی درج ذیل کتب کے انگریزی تراجم شائع کیے جائیں اور ان کی سی ڈیز بھی تیار کی جائیں: نظام نو، احمدیت یعنی حقیقی اسلام، برکات خلافت، خلافت را شده، انقلاب حقیقی ، مولوی محمد علی صاحب کی کتاب Split کے جواب میں The Truth about